لو بھئی گاجر کا حلوہ
رضوان عباسی نے منگل، ۳۱ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

دیار غیر میں پاکستانی کھانوں کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ویسے تو ہم پاکستانی کھانے بڑے شوق سے بناتے اور  چسکے لے لیکر کھاتے ہیں مگر کچھ کھانے تیار کرنے کیلئے بڑی محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے۔ گاجر کا حلوہ بھی انہی لذیذ کھانوں میں سے ایک ہے جسے تیار کرنے کیلئے وقت ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زندگی کا سفر
رضوان عباسی نے اتوار، ۲۲ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

بارش کا طوفان برس رہا تھا، دن کی سفیدی رات کی سیاہی میں کافی حد تک گھل مل گئی تھی اور ہماری جیپ ایک اونچے پہاڑ کی بل کھاتی کچی سڑک پر دوڑی جا رہی تھی۔ ہم چند دوست اس جیپ میں سوار ، کچھ ٹینٹ، کچھ بستر ، اشیائے خوردونوش، اور ایک عدد گیس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ضروریات سے خواہشات کا سفر
رضوان عباسی نے اتوار، ۱۵ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

میرا اور میری قوم کا ایک انتہائی سنجیدہ المیہ ہے۔ ہم دونوں خواہشات کو ضروریات بنا لیتے ہیں۔ ہم اچھی بھلی خوش و  خرم زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اورپھر نہ جانے دنیا کی یہ چکا چوندی ہمیں اپنے حصار میں لے لیتی ہے اور ہم اپنی چادر سے زیادہ پاوں پھیلا لیتے ہیں۔ مانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اک سرسری نظر ، رضوان نامے پر
رضوان عباسی نے ہفتہ، ۷ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

رضوان نامہ کی پہلی تحریر میں خوش آمدید ۔ بلاگنگ کی دنیا میرے لیے کافی پرانی ہے۔ میرا پہلا انگریزی بلاگ 2006 میں شائع ہوا اور اس کے بعد    انگریزی بلاگنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ میں ایک عرصہ سے محسوس کر رہا تھا کہ اردو بلاگنگ کے جراثیم میرے اندر موجود ہیں۔ آخرکار […]

مکمل تحریر پڑھیے »