محفوظات برائے ”Uncategorized“ زمرہ
میں دیوسائی ہوں – واپسی کا سفر
رضوان عباسی نے جمعہ، ۱۵ ستمبر ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

گزشتہ: میں دیوسائی ہوں – سکردو جمعرات 03 اگست 2017 صبح 7 بجے ہم سکردو کے مقامی ہوٹل سے روانہ ہوئے۔ اگرچہ ہوٹل والے کا یہ خیال تھا کہ ہم 12 یا 1 بجے جائیں کیونکہ رات کو لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن اس صورت میں ہم بابوسر ٹاپ کیلئے چلاس بیرئیر وقت پر نہیں پہنچ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں دیوسائی ہوں – سکردو
رضوان عباسی نے جمعرات، ۱۴ ستمبر ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

گزشتہ: میں دیوسائی ہوں بدھ 02 اگست 2017 صبح ہوتے ہیں ہم نے کیمپ پیک کیے اور سکردو کیلئے روانہ ہوگئے۔   سکردوشہر سے پہلے ہم نے سدپارہ جھیل کا نظارہ کیا۔ یہ قدرتی جھیل بھی بہت خوبصورت ہے اور اسے سکردو شہر کو پانی دینے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے جھیل کے آخر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں دیوسائی ہوں
رضوان عباسی نے پیر، ۱۱ ستمبر ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

گزشتہ: میں دیوسائی ہوں – وادی استور منگل 01 اگست 2017 استور میں ہم صبح سویرے جاگے اور ویسے بھی ٹینٹ میں دھوپ کی وجہ سے بندہ دوپہر تک نہیں سو سکتا ۔ اسی ہوٹل میں ناشتہ کرنے کے بعد ہم دیوسائی کے لیے روانہ ہوگئے۔ ہم پر دیوسائی کا ایسا جنون سوار تھا کہ ہم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں دیوسائی ہوں – وادی استور
رضوان عباسی نے بدھ، ۳۰ اگست ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

گزشتہ: میں دیوسائی ہوں – وادی ہنزہ پیر 31 جولائی 2017 ہنزہ میں ہوٹل کا مالک نہایت عمدہ شخصیت اور اعلی اخلاق کا مالک تھا صبح سویرے مالک حاضر ہوا اور کہا کہ آپ کو کوئی مسئلہ یا پریشانی تو نہیں یا آپ پیسے دینے پر ناراض تو نہیں؟ پھر انہوں نے کہا کہ آپ رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں دیوسائی ہوں – وادی ہنزہ
رضوان عباسی نے جمعرات، ۲۴ اگست ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

گزشتہ: میں دیوسائی ہوں – گلگت کا سفر اتوار 30 جولائی 2017  صبح ہم نے گلگت میں ہوٹل سے چیک آوٹ کیا اور عثمان کے دوست اکمل کے ذریعے ایک جیپ کے مستری کے پاس ورکشاپ پہنچ گئے۔ گاڑی کی سروو بریک ختم ہو چکی تھی اور گاڑی کو شدت سے ٹیونگ کی ضرورت تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں دیوسائی ہوں – گلگت کا سفر
رضوان عباسی نے منگل، ۲۲ اگست ۲۰۱۷ کو شائع کیا.

ہفتہ 29 جولائی 2017 دیوسائی جانے کا میرا خواب کافی پرانا تھا۔ لگ بھگ 8 سال پہلے جب میں نے دیوسائی پر مستنصر حسین تارڑ صاحب کا سفرنامہ پڑھا تو اس وقت سے یہ خواہش دل میں مچل رہی تھی مگر اتنے عرصے میں موقع نہ مل سکا۔ دیوسائی کے بارے میں مجھے اس کتاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لو بھئی گاجر کا حلوہ
رضوان عباسی نے منگل، ۳۱ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

دیار غیر میں پاکستانی کھانوں کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ویسے تو ہم پاکستانی کھانے بڑے شوق سے بناتے اور  چسکے لے لیکر کھاتے ہیں مگر کچھ کھانے تیار کرنے کیلئے بڑی محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے۔ گاجر کا حلوہ بھی انہی لذیذ کھانوں میں سے ایک ہے جسے تیار کرنے کیلئے وقت ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زندگی کا سفر
رضوان عباسی نے اتوار، ۲۲ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

بارش کا طوفان برس رہا تھا، دن کی سفیدی رات کی سیاہی میں کافی حد تک گھل مل گئی تھی اور ہماری جیپ ایک اونچے پہاڑ کی بل کھاتی کچی سڑک پر دوڑی جا رہی تھی۔ ہم چند دوست اس جیپ میں سوار ، کچھ ٹینٹ، کچھ بستر ، اشیائے خوردونوش، اور ایک عدد گیس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ضروریات سے خواہشات کا سفر
رضوان عباسی نے اتوار، ۱۵ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

میرا اور میری قوم کا ایک انتہائی سنجیدہ المیہ ہے۔ ہم دونوں خواہشات کو ضروریات بنا لیتے ہیں۔ ہم اچھی بھلی خوش و  خرم زندگی گزار رہے ہوتے ہیں اورپھر نہ جانے دنیا کی یہ چکا چوندی ہمیں اپنے حصار میں لے لیتی ہے اور ہم اپنی چادر سے زیادہ پاوں پھیلا لیتے ہیں۔ مانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برفباری
رضوان عباسی نے اتوار، ۸ جنوری ۲۰۱۲ کو شائع کیا.

جنوری کی سیاہ رات میں گرم لحاف کے اندر میں نے اپنا جسم سمیٹا ہوا تھا۔  گھر سے باہر کا درجہ حرارت -8 سیلسیس تھا۔  الارم بجتے ہی میں ایک مرتبہ پھر سر لحاف کے اندر کر کے سو گیا۔ چوتھی مرتبہ الارم بجتے ہی مجھے مجبورا جاگنا پڑا کیونکہ صبح کے 3 بج چکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »