رضوان نامہ کی پہلی تحریر میں خوش آمدید ۔ بلاگنگ کی دنیا میرے لیے کافی پرانی ہے۔ میرا پہلا انگریزی بلاگ 2006 میں شائع ہوا اور اس کے بعد    انگریزی بلاگنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ میں ایک عرصہ سے محسوس کر رہا تھا کہ اردو بلاگنگ کے جراثیم میرے اندر موجود ہیں۔ آخرکار 2012 کا سورج طلوع ہوتے ہی یہ جراثیم رنگ لائے اور میں نے اپنی پہلی اردو بلاگ اپنے ذاتی سرور پر بغیر کسی ڈومین نام کے شائع کردی

Comments

comments